Monday, March 27, 2023
  • Login
Viral News Live
Advertisement
  • Home
  • देश
  • महाराष्ट्र
  • राजनीति
  • विदेश
  • स्पोर्ट्स
  • Latest Govt Jobs
  • Contact us
No Result
View All Result
  • Home
  • देश
  • महाराष्ट्र
  • राजनीति
  • विदेश
  • स्पोर्ट्स
  • Latest Govt Jobs
  • Contact us
No Result
View All Result
Viral News Live
No Result
View All Result

علماء اور مدارس سے نفرت کرنے والوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے : مفتی محمد ھارون ندوی* اورنگ آباد دار العلوم محمدیہ کے سالانہ اجلاس میں بہت ھی اہم خطاب

Rizwan Falahi by Rizwan Falahi
07/02/2023
in Uncategorised
0
علماء اور مدارس سے نفرت کرنے والوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے : مفتی محمد ھارون ندوی* اورنگ آباد دار العلوم محمدیہ کے سالانہ اجلاس میں بہت ھی اہم خطاب

*علماء اور مدارس سے نفرت کرنے والوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے : مفتی محمد ھارون ندوی*
اورنگ آباد دار العلوم محمدیہ کے سالانہ اجلاس میں بہت ھی اہم خطاب
مسلمانو ! اِن مدارس نے مُلک پر بڑا احسان کیا ھے،اِن ھی مدارس سے وہ علماء وہ جیالے پیدا ہوئے ہیں جنھوں نے مُلک کی آزادی میں صفِ اوّل میں رہ کر قربانیوں کا نذرانہ پیش کیا،اِن علماء اور مدارس سے اُس وقت انگریزوں کو بڑی نفرت تھی،داڑھی ٹوپی والوں کو دیکھتے ھی انگریز بھڑک جاتے تھے کیوں کہ اِن علماء اور داڑھی ٹوپی والوں نے انگریزوں کو یہاں سے بھاگنے پر آمادہ کیا تھا،انگریزوں بھارت چھوڑو، انقلاب زندہ باد،جیسے نعروں کے ساتھ تحریک آزادی وطن کا ماحول بنایا اور انگریزوں کے خلاف فتویٰ دیا اور پھر ایک دن اللہ تعالیٰ نے آزادی کا تحفہ نصیب فرمایا،اِس لئے انگریز اِن مدارس اور علماء سے بڑی نفرت کرتے تھے اور آج بھی کُچھ لوگ اِن مدارس اور علماء سے نفرت کرتے ہیں مُجھے یقین ھے کہ اگر اُن کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے تو انگریزوں سے ملے گا،
مسلمانو ! یہ مدارس دین اور ایمان کے قلعے ھیں ،اِنکی حفاظت انکا تعاون ھماری اپنی ذمے داری ھے ، یہ حکومت کی بھیک اور خیرات پر نہیں چلتے ھیں اور ہمارے بزرگوں کو اللہ تعالیٰ نے بڑی دور اندیشی عطا کی تھی جو انہوں نے مدارس کے لیئے حکومت سے کسی قسم کا تعاون حاصل کرنے سے گریز کیا ورنہ آج مدارس بھی حکومت کے محتاج اور دینی ایمانی تعلیم کی خدمات کے بجائے کُچھ اور کرنے پر مجبور ہوتے ، ہمارے بزرگوں نے کہا تھا کہ یہ مدارس مسلمانوں کے تعاون سے ھی چلینگے اور چل رھے ھیں ، ان مدارس کو ہر طرح سے تعاون کرکے حفاظت کرو اور اپنے بچوں کو دین کی تعلیم سے بھی وابستہ کرو،دُنیاپڑھاؤ سکھاؤ کوئی حرج نہیں،اسلام تمہیں منع نہیں کرتا مگر اپنے بچوں کو دین اسلام کی طرف مائل کرو ورنہ ایمان و اسلام پر ڈاکہ ڈالنے والے بچوں کےایمان اسلام کے ساتھ کھیل رہے ھیں اور بیٹیاں ارتداد کی طرف مائل ہو رہی ہیں ،ایسے بہت ھی پیارے خیالات کا اظہار مُلک کے مشہور دینی علمی سیاسی میدان میں صفِ اوّل میں رہ کر بیباک کام کرنے والے عالم دین مفتی محمد ھارون ندوی نے اپنے تفصیلی خطاب میں فرمایا ، چیتے گاؤں اورنگ آباد مہاراشٹر میں دار العلوم محمدیہ کے تکمیلِ حفظ قرآن اور اصلاح معاشرہ کا عظیم الشان اجلاس عام منعقد کیا گیا تھا جس کی صدارت بُزرگ عالم دین مولانا احمد پٹیل نے فرمائی اور شھر اورنگ آباد کے سیاسی ملی رہنما الیاس کرمانی اور سینکڑوں کی تعداد میں آس پاس کے علماء اور ہزاروں کی تعداد میں عوام و خواص نے اِس پروگرام میں شرکت کی ،حفاظ قرآن کریم کی دستار بندی کی گئی ،حافظ مولانا عیاض صاحب اور دار العلوم محمدیہ کے علماء خُدام ذمے داران کی محنت اللہ تعالیٰ نے قبول کی اور یہ پروگرام بے مثال کامیاب فرمایا ۔۔

Previous Post

अपने इदारे क़ायम करो और बेटियों की इज़्ज़त की हिफाज़त के साथ बेहतर तालीम का इंतेज़ाम करो* औरंगाबाद में मुफ़्ती हारून नदवी का हज़ारों मुसलमानों से बड़ा अहम ख़िताब

Next Post

नशामुक्ती अभियान अंतर्गत मुस्लिम धर्मियांच्या क्रिकेट स्पर्धा संपन्न – राष्ट्रगीताने समारोप*

Next Post
नशामुक्ती अभियान अंतर्गत मुस्लिम धर्मियांच्या क्रिकेट स्पर्धा संपन्न – राष्ट्रगीताने समारोप*

नशामुक्ती अभियान अंतर्गत मुस्लिम धर्मियांच्या क्रिकेट स्पर्धा संपन्न - राष्ट्रगीताने समारोप*

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ताजा खबरे

मदारिस और उलामा का इस मुल्क पर और पूरी उम्मत पर बड़ा एहसान है : मुफ़्ती हारून नदवी :*

मदारिस और उलामा का इस मुल्क पर और पूरी उम्मत पर बड़ा एहसान है : मुफ़्ती हारून नदवी :*

13/02/2023
مدارس اور علماء کا اِس مُلک اور پوری قوم پر احسان ھے : مفتی محمد ھارون ندوی*

مدارس اور علماء کا اِس مُلک اور پوری قوم پر احسان ھے : مفتی محمد ھارون ندوی*

13/02/2023
औलाद को सिर्फ नोट छापने की मशीन मत बनाओ,इनकी अच्छी तालीम तरबियत की फिकर करो : मुफ़्ती हारून नदवी*

औलाद को सिर्फ नोट छापने की मशीन मत बनाओ,इनकी अच्छी तालीम तरबियत की फिकर करो : मुफ़्ती हारून नदवी*

11/02/2023
*اولاد کو صرف نوٹ چھاپنے کی مشین مت بناؤ،اُنکے ایمان و اسلام کی حفاظت بھی فکر کرو : مفتی محمد ھارون ندوی* جلگاؤں 11/ فروری  مفتاح العلوم

*اولاد کو صرف نوٹ چھاپنے کی مشین مت بناؤ،اُنکے ایمان و اسلام کی حفاظت بھی فکر کرو : مفتی محمد ھارون ندوی* جلگاؤں 11/ فروری مفتاح العلوم

11/02/2023
अशोक जैन यांचे ६१ मुस्लिम समाज बांधवां तर्फे अभिष्टचिंतन*

अशोक जैन यांचे ६१ मुस्लिम समाज बांधवां तर्फे अभिष्टचिंतन*

11/02/2023
अशोक भाऊ जैन वाढदिवसा निमित्त- बायर्न चषक फुटबॉल स्पर्धा*

अशोक भाऊ जैन वाढदिवसा निमित्त- बायर्न चषक फुटबॉल स्पर्धा*

10/02/2023
Load More
All Type Of Designing & Printing, Computer Laptop Sales & Service Mobile Accessory
  • Contact us
  • Home

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result
  • Home
  • देश
  • महाराष्ट्र
  • राजनीति
  • विदेश
  • स्पोर्ट्स
  • Latest Govt Jobs
  • Contact us

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In